بر ا سیلیا 3 جنور ی ( ایجنسیز) بر ا زیل کی صد ر د لما رو سیف نے دو سری مد ت کیلئے اپنے عہدہ کا حلف لے لیا ۔ انہیں اکتو بر میں منعقد ہ صدا ر تی ا نتخا با ت میں معمو لی اکثر یت سے کا میا بی ملی تھی ۔ حلف بر
دا ری کی تقریب میں 14 مما لک کے سر بر اہ شریک ہو ئے جبکہ امر یکی نا ئب صد ر جو بائیڈ ن نے بھی اس تقریب میں شر کت کی۔ 67 سالہ رو سیف نے نئی مد ت صد ارت کے اپنے پہلے خطا ب میں اس عہد کا اظہا ر کیا کہ وہ عوام کے میعا ر ز ند گی میں بہتری کیلئے تما م ممکنہ اقدا ما ت کر ینگی۔